Namaz ka tariqa-نماز كا تاريكا app for iPhone and iPad
Namaz ke liye urdu me ek aasan aap hai. Isme arbi ayat ki sound bhi hai.
App ka matter Mr. Mohd Nadeem, and Qari Muhammad Tahir Bashir ne check kiya hai.
نمازکی ادائیگی کے لیے ایک بہترین ایپ۔ اس ایپ کے اندر عربی عبارات آواز کے ساتھ شامل ہیں۔ یہ ایپ نماز کی درست ادائیگی کے طریقہ کار کو بہترین انداز سے بیان کرتی ہے۔ ایپ کے مندرجات حافظ عبدالباسط اور قاری محمد طاہربشیر نے کیے ہیں۔
ایپ کی خصوصیات:
۔ نمازکے ہر رکن کی ادائیگی تصاویر کی مدد سے۔
۔ ہر رکن کی ادائیگی کامل تفصیل کے ساتھ۔
۔ آسان اور دیکھنے میں آرام دہ انٹرفیس
۔
نماز ادا کرتے ہوئے ہر رکن کی واضح تصویر۔
۔ شئیر کرنے کے لیے اختیارات